موسم سرمہ میں کیسے رہیں فٹ

بارہ بنکی کے مشہور رینبو سپر اسپیشلٹی ہاسپٹل نے اتوار کو پنکی قصبہ میں ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔میڈیکل کیمپ میں کیپری ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ لوگوں کو مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔کیمپ کا مقصد لوگوں کو اپنی صحت کے بارے میں بیدار کرنا ہے۔ مریضوں کو سردیوں کے موسم میں مختلف اقسام کی بیماریوں سے بچنے اور ان بیماریوں میں مبتلا ہونے والوں کو کیسے بچایا جائے اس بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔ فری میڈیکل کیمپ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے اپنا ہیلتھ چیک اپ کروایا فری میڈیکل کیمپ سے ٹاؤن کے غریب عوام نے سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا، انہیں مفت ٹیسٹ کے ساتھ ادویات بھی ملیں۔
جدید تر اس سے پرانی