یوم اقلیتی حقوق پر نظر آیا مدرسہ طلباء کا ہنر

بارہ بنکی اتر پردیش کے بارہ بنکی میں اتوار کو بین الاقوامی یوم اقلیتی حقوق جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا. اس موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا. مدارس میں بھی بین الاقوامی یوم اقلیتی حقوق جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا. بارہ بنکی کے بنکی قصبہ واقع مدرسہ عربی حنیف العلوم میں بھی بین الاقوامی یوم اقلیتی حقوق جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا. اس موقع پر مدرسہ طلبہ کے ہنر کا عجب نظارہ دیکھنے کو ملا. طلبہ نے اپنے ہنر سے مختلف اقسام کے ماڈل بنا کر اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا اور لوگوں کا دل جیت لیا.
جدید تر اس سے پرانی