جانئے کہاں چل رہا ہے اردو فلم فیسٹول

مانو میں آئی ایم سی کا اردو فلم فیسٹول image.jpeg حیدرآباد، مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں انسٹرکشنل میڈیا سنٹر کے زیر اہتمام 17 تا 19 مارچ 2023ءاپنی نوعیت کے اولین اردو فلم فیسٹول کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جناب رضوان احمد، ڈائرکٹر آئی ایم سی کے بموجب 17 مارچ کو 7 بجے شام آئی ایم سی پریویو تھیئٹر میں پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر فیسٹول کا افتتاح کریں گے۔ افتتاحی پروگرام میں ہندوستانی سنیما میں اردو زبان اور ثقافت ، اردو شاعری اور فلمی گیتوں کے رول پر ڈاکیومنٹری دکھائی جائے گی۔فیسٹول میں ہندوستانی سنیما میں اردو زبان و ثقافت پر مبنی متنوع نوعیت کی حامل فلموں اور 6 حصوں پر مشتمل ڈاکیومنٹری بھی دکھائی جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی