انڈین ایسویشن آف لائیرس نے بجلی ملازمین کی ہڑتال کی حمایت کی

حکومت بجلی ملازمین کے مطالبات کو فوری طور پر پورا کرے - رندھیر سنگھ سمن انڈین ایسوسی ایشن آف لائرز پوری ریاست میں الیکٹریکل ملازمین کی ہڑتال کی حمایت میں سامنے آئی ہے۔ انڈین ایسوسی ایشن آف لائرز کے نیشنل ایکزکیٹو کے رکن رندھیر سنگھ سمن نے کہا کہ ان کی تنظیم بجلی ملازمین کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو ان کے مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کرلینا چاہیے. انہوں نے ریاستی حکومت کو ملازمین مخالف قرار دیا. انہوں نے کہا کہ حکومت کو ملازمین کی کوئی فکر نہیں ہے.ٹ اس دوران وجے پرتاپ سنگھ ایڈوکیٹ، راجندر بہادر سنگھ رانا ایڈوکیٹ، نرمل ورما ایڈوکیٹ، شیام سنگھ ایڈوکیٹ، انوراگ یادو ایڈوکیٹ موجود تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی