بارہ بنکی ۔
فرزضانہ بیگم میموریل ٹرسٹ کی جانب سے جمعرات کو "جمیل الرحمن گرلز انٹر کالج" کی سال 2023 کی ہونہار طلبہ کا اعزاز کیا گیا۔ کو
۔
18 جمیل الرحمان گرلز انٹر کالج کی 18انٹرمیڈیٹ اور ہائی اسکول کی ہونہار طپبہ کو فرزانہ بیگم میموریل ٹرسٹ کے بانی ڈاکٹر اے ایچ عثمانی، کالج کی منیجر طرب قدوائی، پرنسپل اقبال فاطمہ نے ط کو ہار تحائف اور اسناد۔ا دیکر اعزاز کیا۔ ۔