چین میں ہو رہا مساجد کا انہدام, منوج تیواری نے اویسی اکھلیش کی کر دی تنقید

بارہ بنکی۔ دلی بی جے پی کے رکن پارلیمان اور سابق دہلی کے ریاستی صدر منوج تیواری نے چائنا میں تھوڑی جارہی مساجد کے مسئلے کو لے کر اسدالدین اویسی راہول گاندھی اور اکلیش یادؤ پر شدید نکتہ چینی کی. بارہ بنکی میں وزیر اعظم نریندر مودی کے نو سال مکمل ہونے پر حکومت کی کامیابیوں پر پریس کانفرنس کرنے آئے منوج تیواری نے کہا کہ چین میں سینکڑوں کی تعداد میں مساجد کا انتظام کیا جا رہا ہے لیکن اسدالدین اویسی اکلیش یادؤ اور راہل گاندھی اس پر ہونے کو تیار نہیں ہیں. لیکن اگر ملک میں اس قسم کی کوئی بھی صورت حال پیدا ہو تو یہ لوگ سب سے پہلے کھڑے ہوتے ہیں. انہوں نے مزید کہا کیے اس کے مخالف ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی کہ حکومت سب کا ساتھ سب کے وقاص کے لیے کام کر رہی ہے. جس سے ہر طبقے کو فائدہ ہو رہا ہے.
جدید تر اس سے پرانی