بارہ بنکی۔آج 14 اگست 2023 کو آزادی کے امرت مہوتسو کی اختتامی تقریب کے تحت مدرسہ جامعہ مدینۃ العلوم رسولی بارہ بنکی میں ایک بیداری ریلی (میری مٹی، میرا دیش، اور ہر گھر ترنگا) کا انعقاد کیا گیا۔افسر بارہ بنکی شری بلندو کمار دویدی، سنجیو کمار انسپکٹر تھانہ صفدر گنج، شریکانت آزاد انسپکٹر وقف بارہ بنکی، ضیاء الحق پردھان رسولی، مشرف علی ممبر ضلع پنچایت، سرتاج عالم کلو، اور مدرسہ کے پرنسپل مولانا مقبول احمد سمیت مدرسہ کے تمام اساتذہ، ملازمین
موجود رہیں۔