جینت نے کیوں کہا وہ بہت ضدی ہیں, دیکھیں ویڈیو

نئی دلی. راشٹریہ لوگ دل کے قومی صدر جینت چوہری نے این ڈی اے میں جانے کی قیاس آرائیوں پر فل اسٹاپ لگا دیا ہے. جینت چودھری نے واضح طور پہ کہا ہے کہ وہ این ڈی اے میں شامل نہیں ہوں گے اور وہ انڈیا کا حصہ بنے رہیں گے. نئی دہلی میں نامہ نگاروں کے ساتھ گفتگو میں جینت چودھری نے کہا کہ انڈیا اتحاد سے بی جے پی پوری طریقے سے گھبرا گئی ہے. انہوں نے دعوی کیا کہ 202 کے لوک سبھا انتخابات میں انڈیا اتحاد کو کامیابی حاصل ہوگی اور ملک میں نئی سرکار قائم ہوگی. این ڈی اے میں شامل ہونے کے سوال پر جینت چودھری نے کہا کہ وہ بہت ضدی ہیں اور وہ ایک بار جو فیصلہ کر لیتے ہیں وہ اس پر قائم رہتے ہیں.

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی