عتیق الرحمان کو عربی میں پی ایچ ڈی

عتیق الرحمن کو عربی میں پی ایچ ڈی حیدرآباد، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ ¿ عربی کے اسکالر عتیق الرحمن ولد جناب ناظر حسین کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”مولانا ابوالحسن علی ندوی کی کتاب " السیرة النبویة " کا تجزیاتی اور توصیفی مطالعہ“ ڈاکٹر طلحہ فرہان، اسسٹنٹ پروفیسر کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 4 جولائی کو
منعقد ہوا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی