یو اے ای (UAE) صدر محمد بن زید النہیان نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ (VIBRANT GUJRAT SUMMIT) سے کیا خطاب

یو اے ای کے صدر محمد بن زید النہیان نے بدھ کو گاندھی نگر کے مہاتما مندر کنونشن اور نمائشی مرکز میں وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ سے خطاب کیا۔
ان کی تقریر کے بعد، پی ایم مودی نے اپنے ٹویٹر (ایکس) ہینڈل پر یو اے ای کے صدر کی تعریف کی اور کہا، ’’ان کے بیانات بہت حوصلہ افزا ہیں۔‘‘ پی ایم نے مزید کہا، ان کے خیالات اور کوششیں بھارت-یو اے ای تعلقات کو اور مضبوط کریں گے۔‘‘

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی