لڑکیوں کو کیا پہننا ہے، یہ ان پر ہی چھوڑ دیا جانا چاہیے: راہل گاندھی

نیائے یاترا کے دوران علی گڑھ میں AMU طلبہ سے بات چیت کر رہے تھے۔ اسی دوران ان سے ایک طالبہ نے اقتدار میں آنے کے بعد حجاب اور عبایا پر ان کا نظریہ جاننا چاہا۔ راہل نے کہا، ’’میرے مطابق یہ لڑکیوں پر منحصر ہونا چاہیے کہ انہیں کیا پہننا ہے، انہیں جو پسند ہو، پہن سکتی ہیں۔‘‘

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی