BIG BREAKING اتر پردیش بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 ’غیر آئینی‘: الہ آباد ہائی کورٹ

الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کو اتر پردیش بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو ’غیر آئینی‘ اور سیکولرازم کے اصول کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت سے کہا کہ وہ موجودہ طلباء کو باقاعدہ اسکولنگ سسٹم میں شامل کرے۔ عدالت کی لکھنؤ بنچ کے جسٹس وویک چودھری اور جسٹس سبھاش ودیارتھی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے انشومن سنگھ راٹھور نامی شخص کی طرف سے دائر عرضی پر یہ فیصلہ سنایا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی