رمضان ہیلپ لائن ملک میں اپنی نوعیت کی منفرد ہیلپ لائن ہے۔ واضح رہے کہ اسلامک سنٹر آف انڈیا۔ کے تحت دارالعلوم نظامی فرنگی محل میں روزہ داروں کی دینی اور شرعی رہنمائی کے لیے 2001 میں قبل رمضان ہیلپ لائن قائم کی گئی تھی۔ جس کی مقبولیت میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اسی ہیلپ لائن سے لوگ فون اور ای میل کے ذریعے روزہ، نماز، اعتکاف اور دیگر مسائل سے متعلق سوالات ملک اور بیرون ملک سے بھی کرتے ہیں۔ جن کے جوابات مولانا خالد رشید فرنگی محلی کی سربراہی میں علمائے کرام کا ایک پینل دیتا ہے۔ لوگ اپنے سوالات ان نمبروں ، 0140427077 ,7007700774 ,9410102047 ,9330029670 ,9410023970 اور ان ای میل پوچھ کئے ہیں۔ www.farangimahal.in :تیرہ سب بات ramzanhelpline2005@gmall.com
سوال : روزے کی نیت کب تک کر سکتے ہیں؟
جواب : زوال کے وقت تک نہیں کر سکتے ہیں۔
سوال : وہ کون کی با تیں ہیں جن سے روز و مگر وہ ہو جاتا ہے؟ اور کیا ہیں؟
جواب : پا ضرورت و مجبوری کسی چیز کا چہانا تھوک جان یو جے کرا اٹھا کر کر انگل لیتا، کوئلہ وغیرہ نے وائٹ مائینہ ، گانے بجانے میں مصروف رہنا میوہ یا میں ہیں جن سے روزہ کر وہ ہو جاتا ہے۔ ان سب چیزوں سے اجتناب کرنا چاہیے۔
سوال : روزے کی حالت میں اگر کسی کے منہ سے خون آجائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟
جواب : اگر حلق کے اندر نہیں جاتا ہے تو روزے پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔
سوال : اگر امام نے تراویح میں سجدہ تلاوت کا سجدہ نہیں کیا پھر نماز کے بعد لوگوں نے جلایا کہ سجدہ تلاوت نہیں کیا تو کیا اس کی ملاقی ممکن ہے؟
جواب : اس سجدے کی حلاق نہیں ہو سکتی۔ تراویح کی نماز ادا ہو جائے گی۔
سوال : کیا کونکہ چہا کر دانت ما مجھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب : نہیں تو ٹتا ہے بلکہ ایسا کرنا مکروہ ہے۔ البتہ مالی خلق می ماتر ہوئے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔