اوشا نامی لڑکی کی کہانی بیان کی گئی ہے، جو 1942 کی بھارت چھوڑو تحریک کے دوران برطانوی راج کے خلاف ملک کو متحد کرنے کے لیے زیر زمین ریڈیو اسٹیشن چلاتی ہے۔ اوشا کا کردار سارہ علی خان ادا کر رہی ہیں۔ ٹریلر کے ابتدائی منظر میں سارہ ترنگے کے ساتھ دوڑتی نظر آ رہی ہیں۔