بی جے پی والوں کے چہرے پیلی بھیت کا نام سن کر پیلے پڑ جاتے ہیں، سنیے اکھلیش نے پیلی بھیت میں کیا کیا کہا

ایس پی کے صدر اکھلیش یادو نے جمعہ کو کہا کہ مرکز کی BJP حکومت نے کسانوں کی طاقت کا احساس کرنے کے بعد تین ’کالے‘ زرعی قوانین کو ختم کیا۔ وہ پیلی بھیت میں ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ اکھلیش نے یہ بھی کہا کہ پیلی بھیت کے لوگوں نے بی جے پی کو شکست دینے کا ارادہ کر لیا ہے اور بھگوا پارٹی خوفزدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی والوں کے چہرے پیلی بھیت کا نام سن کر پیلے پڑ جاتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی