کھرگے نے گنتی کے ساتھ بتایا، پی ایم مودی نے کتنی بار کیا کہا، سنیں پوری پریس کانفرینس

کانگریس سربراہ ملکارجن کھرگے نے جمعرات کو کہا کہ EC کی ذات اور مذہب پر ووٹز کی اپیل نہ کرنے کی ہدایت کے باوجود مودی نے انتخابی مہم میں 421 بار ’مندر-مسجد‘ اور تفرقہ انگیز مسائل پر بات کی۔ دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے یہ بھی کہا کہ مودی نے گزشتہ 15 دنوں کی اپنی تقاریر میں 232 بار کانگریس کا نام لیا، 758 بار اپنا نام لیا اور ایک بار بھی بے روزگاری پرں بات نہیں کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی