نئی مصیبت میں برج بھوشن، کرن بھوشن سنگھ کے قافلے کی گاڑی نے کئی کو روندا، دو کی موت

پولس نے بتایا کہ بدھ کو قیصر گنج سے BJP امیدوار کرن بھوشن سنگھ کے قافلے میں مبینہ طور پر شامل ایک گاڑی کی زد میں آکر 2 نوجوان ہلاک اور 1 خاتون زخمی ہوگئی۔ کرن سنگھ برج بھوشن شرن سنگھ کے بیٹے ہیں، جو قیصر گنج کے ایم پی اور سابق ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (WFI) کے سربراہ ہیں۔ پولس نے بتایا کہ ملزم ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی