پرتاپ گڑھ سے اکھلیش یادو LIVE

لوک سبھا انتخابات کے لیے سبھی پارٹیوں کی مہم جاری ہے۔ سماج وادی پارٹی بھی اس کے لیے زور شور سے لگی ہوئی ہے۔ اسی سلسلے میں سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو یو پی کے پرتاپ گڑھ میں ریلی سے خطاب کر رہی ہیں۔ ہم آپ کو سیدھے لے کر چلتے ہیں پرتاپ گڑھ اور آپ کو سناتے ہیں کہ وہ کیا کہہ رہی ہیں۔
جدید تر اس سے پرانی