جھارکھنڈ کے گوڈہ سے پرینکا گاندھی واڈرا LIVE

لوک سبھا انتخابات کے لیے سبھی پارٹیوں کی مہم جاری ہے۔ کانگریس بھی اس کے لیے زور شور سے لگی ہوئی ہے۔ اسی سلسلے میں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بدھ کو جھارکھنڈ کے گوڈا ضلع میں ریلی سے خطاب کر رہی ہیں۔ ہم آپ کو سیدھے لے کر چلتے ہیں گوڈا اور آپ کو سناتے ہیں کہ وہ کیا کہہ رہی ہیں۔
جدید تر اس سے پرانی