لوک سبھا انتخابات کے لیے سبھی پارٹیوں کی مہم جاری ہے۔ کانگریس بھی اس کے لیے زور شور سے لگی ہوئی ہے۔ اسی سلسلے میںجمعرات کو کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا ہریانہ کے سرسہ میں روڈ چؤشو کر رہی ہیں۔ ہم آپ کو سیدھے لے کر چلتے ہیں سرسہ اور آپ کو دکھاتے ہیں کہ پرینکا کا روڈ شو۔