مہیندر گڑہ سے راہل گاندھی LIVE

لوک سبھا انتخابات کے لیے سبھی پارٹیوں کی مہم جاری ہے۔ کانگریس بھی اس کے لیے زور شور سے لگی ہوئی ہے۔ اسی سلسلے میں کانگریس رہنما راہل گاندھی بدھ کو ہریانہ کے مہیندر گڑہ میں ریلی سے خطاب کر رہی ہیں۔ ہم آپ کو سیدھے لے کر چلتے ہیں مہیندر گڑہ اور آپ کو سناتے ہیں کہ وہ کیا کہہ رہی ہیں۔
جدید تر اس سے پرانی