جھار کھنڈ کے دیو گڑھ ملکارجن کھرگے LIVE

لوک سبھا انتخابات کے لیے سبھی پارٹیوں کی مہم جاری ہے۔ کانگریس بھی اس کے لیے زور شور سے لگی ہوئی ہے۔ اسی سلسلے میں جمعہ کو کانگریس صدر ملکارجن کھرگے جھار کھنڈ کے دیو گڑھ میں ریلی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔ ہم آپ کو سیدھے لے کر چلتے ہیں دیو گڑھ اور آپ کو سناتے ہیں کہ ملکارجن کھرگے کیا کہہ رہے ہیں
جدید تر اس سے پرانی