نیپال (NEPAL) میں لیند سلائڈنگ (LANDSLIDE) کے بعد دو بسیں بہیں، 5 درجن افراد لاپتہ

بسوں میں بس ڈرائیور سمیت کل 63 افراد سوار تھے۔ صبح ساڑھے 3 بجے لینڈ سلائیڈ نے بسوں کو اپنی چپیٹ میں لے لیا۔
  چیف ڈسٹرکٹ آفیسر، چتوان اندرا دیو یادو نے ایک خبر رساں ایجنسی کو فون پر اس کی تصدیق کی اور کہا کہ ہم جائے حادثہ پر ہیں اور تلاشی مہم جاری ہے۔ مسلسل بارش ہو رہی ہے۔، جو گمشدہ بسوں کی تلاش کے لیے ہماری کوششوں میں رکاوٹ پیدا کر رہی ہے۔ اہلکار کے مطابق، مٹی کے تودے نے کھٹمنڈو جانے والی اینجل بس اور گنپتی ڈیلکس کو اپنی چپیٹ میں لے لیا، جو کھٹمنڈو سے روتاہٹ کے گوڑ جا رہی تھیں۔ 
  حکام کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق کھٹمنڈو جانے والی بس میں 24 افراد سوار تھے اور دوسری بس میں 41 افراد سفر کر رہے تھے۔

nepal landslide

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی