اکھلیش یادو (AKHILESH YADAV) کا اگنیویر اسکیم پر اہم بیان

  (AKHILESH YADAV)  اقتدار میں آنے کے 24 گھنٹوں کے درمیان ’اگنیویر‘ اسکیم کو ختم کر دیا جائے گا: اکھلیش

 یو پی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے ریٹائرڈ اگنیوروں کے لیے ریزرویشن کے اعلان کے ایک دن بعد، ایس پی صدر اکھلیش یادو نے سنیچر کو کہا کہ اگنی پتھ اسکیم کو ’جیسے ہی ہم اقتدار میں آئیں گے منسوخ کر دیا جائے گا۔ 
ٹویٹڑ (X) پر اکھلیش نے کہا کہ جیسے ہی ہم اقتدار میں آئیں گے، ملک کی سلامتی سے سمجھوتہ کرنے اور فوجیوں کے مستقبل سے کھیلنے والی ’اگنیویر‘ کو 24 گھنٹوں میں منسوخ کر دیا جائے گا۔

akhilesh yadav
akhilesh singh
akhilesh yadav perfume
akhilesh yadav whatsapp group link
bicycle samajwadi party
india today magazine akhilesh yadav
lalu prasad yadav
red cap samajwadi party
samajwadi attar
samajwadi electricity help
samajwadi jhanda tiranga
samajwadi parfum
samajwadi party bicycle
samajwadi party dress
samajwadi party perfume
samajwadi party perfume price
samajwadi party perfume raid
samajwadi party red cap
samajwadi perfume
samajwadi perfume price
samajwadi perfume raid
samajwadi saikil
shivpal yadav
yogendra yadav

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی