ممبئی میں کون خراب کر رہا مسلمانوں کی شبیہ، ابو عاصم اعظمی نے کی شکایت

مسلمانوں کی شبہ خراب کرنے کے لئے فاحشہ برقعہ زیب تن کرتی ہے اعظمی کی دیوین بھارتی سے ملاقات ضروری کارروائی کی ہدایت ممبئی ممبئی مہاراشٹرسماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے یہاں ان ہوٹلوں لاج پر کارروائی کا مطالبہ ہے جو جسم فروشی کے کاروبار کا اڈہ ہے ممبئی کے جے امبے نگر جی ایم روڈ پر ایسے ۱۳لاج ہیں جہاں گھنٹوں کی مناسبت سے جسم فروشی کاکاروبار عام ہے، جس کے سبب علاقہ کے مکینوں اور باپردہ خواتین کا یہاں سے گزر مشکل ہو گیا ہے ۔ 
فاحشہ جسم فروشی کا کاروبار برقعہ میں کرتی ہے جس سے مسلمانوں کی شبیہ خراب ہورہی ہے اور مسلمانوں کو بدنام کیا جارہا ہے اس علاقہ اور سڑک سے عزت دارعوام کا گزر مشکل ہے اور یہی وجہ ہے کہ مسلم خواتین اور لڑکیوں کو بھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے مقامی مکینوں کے وفد کے ہمراہ ابوعاصم اعظمی نے اسپیشل کمشنر دیوین بھارتی سے ملاقات کرتے ہوئے اس مسئلہ پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ برقعہ کی آڑ میں جسم فروشی کے اس کاروبار سے مسلمانوں کو بدنام کیا جارہا ہے اور یہاں کی خواتین کا گھر سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے.
 اس پر اسپیشل کمشنر دیوین بھارتی نے اعظمی اور وفد کو یقین دلایا کہ برقعہ کی آڑ میں جسم فروشی کا ریکیٹ چلانے والوں ہوٹل لاج کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اس کے ساتھ ہی ضروری اقدامات کا بھی 
بھروسہ دیا ہے ۔

muslims
hijab
barqa
abu asim azmi
samajwadi party
samajwadi itar
samajwadi party official website
samajwadi party shop
samajwadi party website
samajwadi party whatsapp group link
samajwadi pension
samajwadiparty in
sapa party
shivpal singh yadav
shivpal yadav
sp leader
sp party
swami prasad maurya
www samajwadi party
www samajwadiparty in
yadav samaj party


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی