مہاراشٹر اسمبلی الیکشن ایس پی نے رکھ دی بڑی شرط، 12 نشستوں کا مطالبہ

 

مہاراشٹر اسمبلی الیکشن ایس پی کا12 نشستوں پر دعوی
 مہاوکاس اگھاڑی کااتحاد ضروری فرقہ پرستوں کواس سے نقصان ہو گا ابوعاصم اعظمی

 ممبئی مہاراشٹر اسمبلی الیکشن میں انڈیا الائنس اور مہاوکاس اگھاڑی میں نشستوں پرکوئی اتفاق اب تک نہیں ہوا ہے، لیکن ہر پارٹی زیادہ اپنے طور پر کوشش کر رہی ہے سماجوادی پارٹی نے بھی مہاوکاس پارٹی سے ریاستی الیکشن میں 12 نشستوں کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر ابوعاصم اعظمی نے ریاستی صدر جینت پاٹل سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ مہاوکاس کا اتحاد ہی ہماری کامیابی ہے جب کبھی یوپی میں سماجوادی پارٹی مستحکم ہو ئی ہے بی جے پی کو جھٹکالگا ہے یوپی میں ایس پی مستحکم ہے صدر اکھلیش یادو انتخابی مفاہمت سے متعلق حتمی فیصلہ کریں گے لیکن مہاوکاس اگھاڑی اگر متحد الیکشن میں حصہ لیتی ہے اسے فائدہ ہو گا اگر اس کاتمام پارٹی نشستوں کے معاملہ میں ہٹ دھرمی اختیار کرتی ہے اور تنہا الیکشن لڑتی ہے تو اس سےفرقہ پرستوں کا فائدہ ہوگا ہماری کوشش یہی ہے کہ ہمارا اتحاد برقرار رہے سماجوادی پارٹی نے ۲۱ نشتوں کا دعوی کیا ہے جس میں گوونڈی ، مالیگاؤں بھیونڈی ایسٹ ویسٹ دھولیہ سمیت دیگرحلقےشامل ہے انہوں نے امید کا اظہارکیا کہ جلد ہی نشستوں سے متعلق فیصلہ کر لیا جائے اور سماجوادی پارٹی بھی اس اتحاد کا حصہ ہے کیونکہ یوپی میں ایس پی نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ مہا وکاس اگھاڑی کے اتحاد سے فرقہ پرستوں اور بی جے پی کو نقصان ہو گا اور سیکولر پارٹیاں مستحکم ہو گی ۔
samajwadi party
samajwadi itar
samajwadi party official website
samajwadi party shop
samajwadi party website
samajwadi party whatsapp group link
samajwadi pension
samajwadiparty in
sapa party
shivpal singh yadav
shivpal yadav
sp leader
sp party
swami prasad maurya
www samajwadi party
www samajwadiparty in
yadav samaj party

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی